🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

289. الْآيَةُ (82) قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَلْيَضْحَكُوا قَلِيلا وَلْيَبْكُوا كَثِيرًا جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَلْيَضْحَكُوا قَلِيلا وَلْيَبْكُوا كَثِيرًا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1028 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1028
نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: فَلْيَضْحَكُوا قَلِيلا وَلْيَبْكُوا كَثِيرًا سورة التوبة آية 82 قَالَ:" الدُّنْيَا قَلِيلٌ، فَلْيَضْحَكُوا فِيهَا مَا شَاءُوا، فَإِذَا صَارُوا إِلَى الآخِرَةِ بَكَوْا بُكَاءً لا يَنْقَطِعُ، فَذَلِكَ الْكَثِيرُ" .
ابو رزین رحمہ اللہ نے فرمایا: دنیا تھوڑی سی ہے، پس دنیا میں جتنا چاہیں ہنس لیں، پھر جب آخرت میں پہنچیں گے تو ایسا رونا ہوگا جو کبھی ختم نہ ہوگا، اور یہی وہ بہت زیادہ رونا ہے جس کا ذکر ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1028]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1028، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 36068»

الحكم على الحديث:
سنده حسن عن أبي رزين، وقد أخذه هو - فيما يظهر - من الربيع بن خُثيم - كما سيأتي -.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں