🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

345. الْآيَةُ (86) قَوْلُهُ تَعَالَى: {قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللهِ وَأَعْلَمُ مِنَ اللهِ مَا لا تَعْلَمُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللهِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1138 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1138
نَا نَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ، سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ نَشِيجَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَإِنِّي لَفِي آخِرِ الصُّفُوفِ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ سورة يوسف آية 86" .
عبد اللہ بن شداد بن الہاد رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا نشیج یعنی رونے کی آواز سنا، حالانکہ میں صفوں کے آخر میں تھا، جب وہ یہ آیت پڑھ رہے تھے: ﴿إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ﴾ یعنی میں اپنی فریاد اور اپنے غم کی شکایت اللہ ہی سے کرتا ہوں۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1138]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1138، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 2716، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 3585، 3586، 36676»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں