🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

60. بَابُ الْمَرْأَةِ تُزَوَّجُ فِي عِدِّتِهَا
عدت کے دوران عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 703 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1880
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا بَعْضُ الْكُوفِيِّينَ، أَنَّهُ قَالَ لإِبْرَاهِيمَ حِينَ قَالَ: تَبْدَأُ بِالْعِدَّةِ مِنَ الأَوَّلِ، أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَتْ حَامِلا مِنَ الآخَرِ؟، فَسَكَتَ إِبْرَاهِيمُ فَمَا أَجَابَهُ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا: اگر عورت دوسرے شوہر سے حاملہ ہو جائے تو؟ ابراہیم رحمہ اللہ خاموش ہو گئے اور جواب نہ دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1880]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 701، 703»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں