🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

113. بَابُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا أَيْنَ تَعْتَدُّ
باب: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ کہاں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1371 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2548
نا نا حَمَّادُ بْنُ زِيدَ، قَالَ: نا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، اشْتَكَى، فَأَتَتْ بِنْتٌ لَهُ تَعُودُهُ مُتَوَفًّى عَنْهَا زَوْجُهَا، فَلَمَّا كَانَتْ مِنَ اللَّيْلِ اسْتَأْذَنَتْهُ أَنْ تَبِيتَ،" فَأَمَرَهَا أَنْ تَرْجِعَ إِلَى بَيْتِ زَوْجِهَا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی بیٹی شوہر کے انتقال کے بعد تیمارداری کے لیے ان کے پاس آئی، رات ٹھہرنے کی اجازت مانگی تو فرمایا: اپنے شوہر کے گھر لوٹ جاؤ۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2548]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح موقوف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1371، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12064، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19203»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح موقوف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1372 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2549
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: قَالَ أَبِي: " الْمُطَلَّقَةُ لا تَنْتَقِلُ، إِلا أَنْ يَنْتَوِيَ أَهْلُهَا فَتَنْتَوِيَ مَعَهُمْ" .
حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: طلاق یافتہ عورت اپنے گھر میں ہی رہے، ہاں اگر اس کے گھر والے نکلیں تو وہ بھی جا سکتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2549]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1372، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12078، 12079، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19197»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں