🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

177. بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْجِهَادِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
باب: اللہ کی راہ میں جہاد کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2310 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3487
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ قَالَ:" إِنَّ بِالْمَدِينَةِ لَرِجَالا مَا سِرْنَا مَسِيرًا، وَقَطَعْنَا وَادِيًا إِلا كَانُوا مَعَنَا فِيهِ حَبَسَهُمُ الْمَرَضُ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر پر نکلے، اور فرمایا: ’مدینہ میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں کہ ہم جس سفر میں چلے، اور جس وادی سے گزرے، وہ بھی ہمارے ساتھ شمار ہوتے ہیں، انہیں بیماری نے (سفر سے) روک لیا تھا۔‘ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 3487]
تخریج الحدیث: «مرسل ولکن الحدیث صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1911، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4714، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2765، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2310، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17892، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14428، 14901، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2291، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 1027، 1057»

الحكم على الحديث: مرسل ولکن الحدیث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں