صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
120. بَابُ اسْتِوَاءِ الظَّهْرِ فِي الرُّكُوعِ:
باب: رکوع میں پیٹھ کو برابر کرنا (سر اونچا نیچا نہ رکھنا)۔
حدیث نمبر: Q792
وَقَالَ أَبُو حُمَيْدٍ فِي أَصْحَابِهِ: رَكَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ هَصَرَ ظَهْرَهُ.
ابوحمید رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع کیا، پھر اپنی پیٹھ پوری طرح جھکا دی۔ [صحيح البخاري/أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ/حدیث: Q792]