🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

55. باب الخوف والتقوى - ذكر الإخبار عن وصف ما يجب على المسلم عندما جرى منه من مقارفة المأثم حين يزين الشيطان له ارتكاب مثلها
خوف اور تقویٰ کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ جب شیطان آدمی کو گناہ کی طرف راغب کرتا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے جب اس سے گناہ سرزد ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 663
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، بِمَنْبِجَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، بِعَسْقَلانَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ أَبِي حَنْظَلَةَ الْعَابِدُ بِصَيْدَاءَ، فِي آخَرِينَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الأَزْرَقُ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، أَنَّ هِشَامَ بْنَ عَبْدِ الْمَلِكِ، أَدَّى عَنِ الزُّهْرِيِّ ، سَبْعَةَ آلافِ دِينَارٍ دَيْنًا كَانَ عَلَيْهِ، ثُمّ قَالَ لِلزُّهْرِيِّ لا تَعُودَنَّ تَدَّانُ، فقَالَ الزُّهْرِيُّ: كَيْفَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، وَقَدْ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ" لَفْظُ الْخَبَرِ لِعُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ سِنَانٍ.
سعید بن عبدالعزیز بیان کرتے ہیں: ہشام بن عبدالملک نے زہری کی طرف سے سات ہزار دینار ادا کر دیئے جو ان کے ذمے قرض تھے۔ انہوں نے کہا: اب آپ دوبارہ قرض نہ لیجئے گا، تو زہری نے کہا: اے امیرالمؤمنین! اب کیسے ہو سکتا ہے، جبکہ سعید بن مسیب نے مجھے یہ بات بتائی ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جا سکتا روایت کے یہ الفاظ عمر بن سعید سنان کے ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 663]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 660»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1175): ق. تنبيه!! ما بين المعقوفين [بن] زيادة من «طبعة باوزير» وسقطت من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح، هشام بن خالد الأزرق: صدوق، روى له أبو داود وابن ماجة، ومن فوقه من رجال الصحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں