🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

157. باب قراءة القرآن - ذكر إثبات نزول السكينة عند قراءة المرء القرآن
قرآن کی تلاوت کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے قرآن پڑھنے پر سکینت نازل ہوتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 769
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ ، يَقُولُ: إِنَّ رَجُلا كَانَ يَقْرَأُ سُورَةَ الْكَهْفِ وَدَابَّتُهُ مُوثَقَةٌ، فَجَعَلَتْ تَنْفِرُ، تَرَى مِثْلَ الضَّبَابَةِ أَوِ الْغَمَامَةِ قَدْ غَشِيَتْهُ، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: " اقْرَأْ يَا فُلانُ، تِلْكَ السَّكِينَةُ أُنْزِلَتْ عِنْدَ الْقُرْآنِ، أَوْ لِلْقُرْآنِ" .
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص سورہ کہف کی تلاوت کر رہا تھا اور اس کا جانور بندھا ہوا تھا، اس جانور نے اچھلنا شروع کر دیا، اس شخص نے ایک بادل دیکھا جس نے اسے ڈھانپ لیا تھا، وہ شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے اس بات کا تذکرہ کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے فلاں! تم تلاوت کرتے رہتے، یہ سکینت تھی جو قرآن کے پاس (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) قرآن کی وجہ سے نازل ہو رہی تھی۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 769]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3614، 4839، 5011، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 795، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 769، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11439، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2885، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18766» «رقم طبعة با وزير 766»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح سنن الترمذي» (3058): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں