🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. باب سنن الوضوء - ذكر إباحة غسل المتوضئ بعض أعضائه شفعا وبعضها وترا في وضوئه
وضو کی سنتوں کا بیان - اس بات کا ذکر کہ وضو کرنے والے کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے بعض اعضاء کو دو دو بار اور بعض کو تین تین بار دھوئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1093
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مَالِكٍ الْخُوَارِزْمِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَنَا فِي الْبَيْتِ، فَدَعَا بِوَضُوءٍ، فَأَتَيْنَاهُ بِتَوْرٍ مِنْ صُفْرٍ فِيهِ مَاءٌ، فَتَوَضَّأَ وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلاثًا، وَغَسَلَ يَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ، وَمَسَحَ رَأْسَهُ، فَأَقْبَلَ بِيَدَيْهِ وَأَدْبَرَ، وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ" .
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں گھر میں موجود تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کا پانی منگوایا، میں پیتل کے بنے برتن میں پانی لے کر حاضر ہوا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا؛ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا، دونوں بازو دو مرتبہ دھوئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر کا مسح کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہاتھوں کو آگے سے پیچھے کی طرف لے کر گئے اور پیچھے سے آگے لے کر آئے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں پاؤں دھوئے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1093]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 185، 186، 191، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 235، ومالك فى (الموطأ) برقم: 45، وابن الجارود فى "المنتقى"، 77، 81، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 155، 156، 157، 172، 173، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1077، 1084، 1093، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 651، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 97، وأبو داود فى (سننه) برقم: 118، والترمذي فى (جامعه) برقم: 28، 32، 47، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 405، 434، والدارقطني فى (سننه) برقم: 266، 267، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16694» «رقم طبعة با وزير 1090»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - مضى (1074). تنبيه!! رقم (1074) = (1077) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، صالح بن مالك الخوارزمي أبو عبد الله، قال الخطيب في «تاريخ بغداد» 9/ 316: كان صدوقاً، وباقي رجاله على شرط الشيخين.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں