🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

112. باب نواقض الوضوء - ذكر البيان بأن ترك الوضوء من أكل كتف الشاة كان بعد الأمر بالوضوء مما مست النار
وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ بکری کے کندھے کے کھانے سے وضو ترک کرنا آگ سے متاثرہ چیز سے وضو کے حکم کے بعد تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1151
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ،" أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مِنْ ثَوْرِ أَقِطٍ ثُمَّ رَآهُ أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ نے پنیر کے ٹکڑے کھانے کے بعد وضو کیا، پھر انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ نے بکری کے شانے کا گوشت کھایا اور نماز ادا کر لی اور ازسرنو وضو نہیں کیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1151]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 42، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1151، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 493، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 740، 741، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9171» «رقم طبعة با وزير 1148»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «مختصر الشمائل» (149). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں