🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

174. باب أحكام الجنب - ذكر البيان بأن الوضوء للجنب إذا أراد النوم ليس بأمر فرض لا يجوز غيره
جنابت (جنبی ہونے) کے احکام کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جنب کے لیے سونے سے پہلے وضو کرنا فرض نہیں ہے کہ اس کے علاوہ کوئی اور عمل جائز نہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1216
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفِيانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَنَامُ أحدنا وَهُوَ جُنُبٌ؟ فَقَالَ:" نَعَمْ، وَيَتَوَضَّأُ إِنْ شَاءَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: کیا کوئی شخص جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جی ہاں! اگر وہ چاہے، تو وضو کر کے (سو) جائے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1216]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 287، 289، 290، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 306، 306، 306، ومالك فى (الموطأ) برقم: 149، وابن الجارود فى "المنتقى"، 105، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 211، 212، 214، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1212، 1213، 1214، 1215، 1216، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 259، وأبو داود فى (سننه) برقم: 221، والترمذي فى (جامعه) برقم: 120، والدارمي فى (مسنده) برقم: 783، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 585، وأحمد فى (مسنده) برقم: 95، 106» «رقم طبعة با وزير 1213»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - المصدر السابق: م نحوه.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں