🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

289. باب المسح على الخفين وغيرهما - ذكر البيان بأن جرير بن عبد الله كان إسلامه في آخر الإسلام بعد نزول سورة المائدة
موزوں اور دیگر (جوتوں یا پٹیوں وغیرہ) پر مسح کرنے کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جریر بن عبد اللہ کا اسلام آخر اسلام میں سورہ مائدہ کے نازل ہونے کے بعد تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1336
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ ، يُحَدِّثُ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ النَّخَعِيِّ ، قَالَ:" رَأَيْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بَالَ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفِيهِ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ مِثْلَ هَذَا" . قَالَ إِبْرَاهِيمُ: كَانَ هَذَا يُعْجِبُهُمْ، لأَنَّ جَرِيرًا كَانَ فِي آخِرِ مَنْ أَسْلَمْ.
ہمام بن حارث نخعی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا، انہوں نے پیشاب کرنے کے بعد وضو کرتے ہوئے موزوں پر مسح کیا، پھر اٹھ کر نماز ادا کی۔ ان سے اس بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے بتایا: ”میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ان لوگوں کو یہ روایت بہت پسند تھی، کیونکہ سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نے (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری زندگی میں) اسلام قبول کیا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1336]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 387، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 272، وابن الجارود فى "المنتقى"، 89، 90، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 89، 186، 187، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1335، 1336، 1337، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 608، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 51، وأبو داود فى (سننه) برقم: 154، والترمذي فى (جامعه) برقم: 93، 94، 611، 612،وابن ماجه فى (سننه) برقم: 359، 543، والدارقطني فى (سننه) برقم: 741، 742، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19475، والحميدي فى (مسنده) برقم: 815» «رقم طبعة با وزير 1333»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - المصدر نفسه: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما، وهو مكرر ما قبله.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں