🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

310. باب الحيض والاستحاضة - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر تفرد به معاوية بن هشام عن سفيان
حیض اور استحاضہ کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ یہ خبر معاویہ بن ہشام نے سفیان سے تنہا بیان کی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1358
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ"، قَالَتْ: فَقُلْتُ:" إِنِّي حَائِضٌ"، قَالَ:" إِنَّهَا لَيْسَتْ فِي يَدِكِ" ، فَنَاوَلْتُهُ. قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: سَمِعَ هَذَا الْخَبَرَ الأَعْمَشَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْبَهِيِّ، وَالْقَاسِمِ جَمِيعًا، عَنْ عَائِشَةَ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: چٹائی پکڑا دو۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: میں حیض کی حالت میں ہوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے، تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ (چٹائی) پکڑا دی۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) یہ روایت اعمش نے ثابت بن عبید کے حوالے سے بہی اور قاسم دونوں کے حوالے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1358]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 298، وابن الجارود فى "المنتقى"، 112، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1356، 1357، 1358، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 271، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 262، وأبو داود فى (سننه) برقم: 261، والترمذي فى (جامعه) برقم: 134، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 632،وأحمد فى (مسنده) برقم: 24821» «رقم طبعة با وزير 1355»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں