🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

355. باب الاستطابة - ذكر الاستنجاء للمحدث إذا أراد الوضوء
استنجا (نجاست دور کرنے) کا بیان - اس بات کا ذکر کہ محدث کے لیے استنجاء کرنا جب وہ وضو کا ارادہ کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1405
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، بِبُسْتَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ آدَمَ بْنِ أَبِي إِيَاسٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَلاءَ، فَأَتَيْتُهُ بِمَاءٍ فِيهِ تُورٍ أَوْ رَكْوَةٍ، فَاسْتَنْجَى بِهِ، وَمَسَحَ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى الأَرْضِ، فَغَسَلَهَا، ثُمَّ أَتَيْتُهُ بِإِنَاءٍ فَتَوَضَّأَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے، میں ایک پیالے یا برتن میں پانی لے کر آپ کے پاس آیا، آپ نے اس کے ذریعے استنجا کیا، پھر آپ نے اپنا بایاں ہاتھ زمین پر پھیرا اور اسے دھو لیا، پھر میں برتن میں (پانی لے کر) آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے وضو کیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1405]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1405، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 50، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 48، وأبو داود فى (سننه) برقم: 45، والدارمي فى (مسنده) برقم: 705، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 358، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8219» «رقم طبعة با وزير 1402»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «صحيح أبي داود» (35). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده ضعيف. شريك: هو ابن عبد الله بن أبي شريك النخعي القاضي، سيئ الحفظ، وباقي رجاله ثقات.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں