🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

119. فصل في الأوقات المنهي عنها - ذكر دوام المصطفى صلى الله عليه وسلم على الركعتين اللتين ذكرناهما في حياته كلها
ان اوقات کا بیان جن میں (نماز پڑھنے سے) منع کیا گیا ہے - اس بات کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ساری زندگی ان دو رکعتوں پر دوام رکھا جو ہم نے ذکر کیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1573
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ الدِّمَشْقِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " مَا تَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ فِي بَيْتِي حَتَّى فَارَقَ الدُّنْيَا" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر میں عصر کے بعد دو رکعات ادا کرنے کو کبھی ترک نہیں کیا، یہاں تک کہ آپ دنیا سے رخصت ہو گئے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1573]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 590، 591، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 833، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1278، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1570، 1571، 1572، 1573، 1577، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1279، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22768، والحميدي فى (مسنده) برقم: 194» «رقم طبعة با وزير 1571»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح سنن النسائي» (559): خ (591)، م (2/ 211). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، فقد صرح صفوان بن صالح ومروان بن معاوية بالتحديث.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں