🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

282. باب فضل الصلوات الخمس - ذكر إيجاب الجنة لمن أقام الصلاة وصام رمضان
پانچ نمازوں کا فضیلت کا بیان - اس شخص کے لیے جنت کے وجوب کا ذکر جو نماز قائم کرتا ہے اور رمضان کے روزے رکھتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1747
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ هِلالِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ، وَأَقَامَ الصَّلاةَ، وَصَامَ رَمَضَانَ، كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ، هَاجَرَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، أَوْ جَلَسَ حَيْثُ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جو شخص اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتا ہو، نماز قائم کرے اور رمضان کے روزے رکھے، اللہ تعالیٰ پر یہ بات لازم ہے کہ وہ اسے جنت میں داخل کرے، خواہ اس نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی ہو یا وہیں بیٹھا رہا ہو جہاں اس کی والدہ نے اسے جنم دیا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1747]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2790، 7423، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1747، 4611، 7390، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 267، 268، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17839، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8535» «رقم طبعة با وزير 1744»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (921): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں