🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

429. باب صفة الصلاة - ذكر طمأنينة المصطفى صلى الله عليه وسلم عند رفع رأسه من الركوع
نماز کے طریقہ کا بیان - مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی طمانیت کا ذکر جب وہ رکوع سے سر اٹھاتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1902
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَنْعَتُ لَنَا صَلاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَقُومُ فَيُصَلِّي، فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، قُلْنَا: قَدْ نَسِيَ مِنْ طُولِ الْقِيَامِ" .
ثابت بنانی بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو سنا، انہوں نے ہمارے سامنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کی کیفیت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا کر رہے ہوتے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع سے سر اٹھاتے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قیام کی طوالت کی وجہ سے ہم یہ سوچتے تھے کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم (سجدے میں جانا) بھول گئے ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1902]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 800، 821، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 472، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 609، 682، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1885، 1902، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12849» «رقم طبعة با وزير 1899»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (799): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں