🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

461. باب صفة الصلاة - ذكر ما يستحب للمرء الاعتماد على الأرض عند القيام من القعود الذي وصفناه
نماز کے طریقہ کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے مستحب ہے کہ ہمارے بیان کردہ قعدہ سے کھڑے ہونے پر زمین کا سہارا لے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1935
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ السَّخْتِيَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ أَنَّهُ حَدَّثَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ ، قَالَ: دَخَلَ عَلَيْنَا مَسْجِدَنَا قَالَ: إِنِّي لأُصَلِّي وَمَا أُرِيدُ الصَّلاةَ، وَلَكِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُعَلِّمَكُمْ كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي. قَالَ: " فَذَكَرَ اللَّهَ حَيْثُ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى، اسْتَوَى قَاعِدًا، ثُمَّ قَامَ فَاعْتَمَدَ عَلَى الأَرْضِ" .
ابوقلابہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ ہمارے پاس ہماری مسجد میں تشریف لائے اور انہوں نے فرمایا: ”میں نماز ادا کرنے لگا ہوں، میرا نماز ادا کرنے کا ارادہ نہیں ہے بلکہ میرا ارادہ یہ ہے کہ میں تمہیں اس بات کی تعلیم دوں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح نماز ادا کیا کرتے تھے۔“ انہوں نے یہ بات بیان کی کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پہلی رکعت میں (دوسرے) سجدے کے بعد سر کو اٹھاتے تھے، تو پہلے سیدھے بیٹھتے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم زمین کا سہارا لے کر کھڑے ہوتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1935]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 677، 802، 824، وابن الجارود فى "المنتقى"، 227، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 687، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1935، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1150، وأبو داود فى (سننه) برقم: 842، 843، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1309، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15839» «رقم طبعة با وزير 1932»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں