🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

598. باب فرض الجماعة والأعذار التي تبيح تركها - ذكر الأمر بالصلاة في الرحال عند وجود البرد الشديد
جماعت کی فرضیت اور وہ عذر جو اسے چھوڑنے کی اجازت دیتے ہیں کا بیان - شدید سردی کی موجودگی میں گھروں میں نماز پڑھنے کے حکم کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2077
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ نَزَلَ بِضَجْنَانَ لَيْلَةً بَارِدَةً، فَأَمَرَهُمْ أَنْ يُصَلُّوا فِي الرِّحَالِ، وَحَدَّثَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا نَزَلَ فِي مَوْضِعٍ فِي اللَّيْلَةِ الْبَارِدَةِ:" أَمَرَهُمْ أَنْ يُصَلُّوا فِي الرِّحَالِ" .
نافع بیان کرتے ہیں کہ شدید سرد رات میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بضجنان کے مقام پر پڑاؤ کیا اور لوگوں کو یہ ہدایت کی کہ وہ اپنی رہائش والی جگہ پر ہی نماز ادا کر لیں۔ انہوں نے ہمیں یہ بات بتائی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سرد رات میں کسی جگہ پڑاؤ کرتے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو یہ حکم دیتے تھے: ”وہ اپنی رہائشی جگہ پر ہی نماز ادا کر لیں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2077]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 632، 666، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 697، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1655، 1656، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2076، 2077، 2078، 2080، 2084، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 653، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1060، 1061، 1062، 1063، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 937، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4564، والحميدي فى (مسنده) برقم: 717» «رقم طبعة با وزير 2074»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (2/ 339 - 340): ق نحوه، ويأتي بعد حديثين. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما، أيوب هو السختياني.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں