🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

742. باب فرض متابعة الإمام - ذكر الزجر عن مبادرة المأموم بالركوع والسجود
امام کی پیروی کی فرضیت کا بیان - مأموم کے رکوع اور سجدے میں امام سے آگے نکلنے سے منع کرنے کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2230
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ ، سَمِعَ مُعَاوِيَةَ ، عَلَى الْمِنْبَرِ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَسْبِقُونِي بِالرُّكُوعِ وَلا بِالسُّجُودِ، فَإِنِّي قَدْ بَدَّنْتُ، وَإِنِّي مَهْمَا أَسْبِقْكُمْ بِهِ حِينَ أَرْكَعُ، تُدْرِكُونِي بِهِ حِينَ أَرْفَعُ، وَمَا سَبَقْتُكُمْ بِهِ حِينَ أَسْجُدُ، تُدْرِكُونِي بِهِ حِينَ أَرْفَعُ" .
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے منبر پر یہ بات بیان کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”تم لوگ مجھ سے پہلے رکوع یا سجدے میں جانے کی کوشش نہ کرو کیونکہ میرا وزن زیادہ ہو گیا ہے۔ رکوع میں جاتے ہوئے میں تم سے پہلے جاؤں گا، تو تم مجھے اس وقت پا لو گے جب میں رکوع سے سر اٹھاؤں گا اور تم سے پہلے، جب میں سجدے میں جاؤں گا، تو تم مجھے اس وقت پا لو گے جب میں (سجدے سے سر کو) اٹھاؤں گا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2230]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 354، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1594، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2229، 2230، وأبو داود فى (سننه) برقم: 619، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1354، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 963، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2639، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17113، 17166، والحميدي فى (مسنده) برقم: 613» «رقم طبعة با وزير 2227»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن، رجاله ثقات رجال الشيخين غير ابن عجلان، فقد روى له مسلم في المتابعات، وهو صدوق.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں