🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

803. باب ما يكره للمصلي وما لا يكره - ذكر جواز الصلاة للمرء في الثوب الواحد
نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس بات کی جواز کا ذکر کہ آدمی ایک کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2302
أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ،، أَنَّهُ قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُشْتَمِلا بِهِ" .
سیدنا عمر بن ابوسلمہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے، جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے «اِشْتِمَال» کے طور پر لپیٹا ہوا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2302]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 354، 355، 356، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 517، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 761، 770، 771، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2291، 2292، 2293، 2302، وأبو داود فى (سننه) برقم: 628، والترمذي فى (جامعه) برقم: 339، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1049، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16587» «رقم طبعة با وزير 2299»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (639): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما، وقد تقدم برقم (2291) و (2292) و (2293).
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں