🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

986. باب النوافل - ذكر الأمر بالتنفل للمرء عند وجود النشاط وتركه عند عدمه
نفل نمازوں کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ آدمی جب تازگی ہو تو نفل پڑھے اور جب تازگی نہ ہو تو چھوڑ دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2492
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ وَحَبَلٌ مَمْدُودٌ بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ، فَقَالَ:" مَا هَذَا؟" قَالُوا: لِزَيْنَبَ تُصَلِّي، فَإِذَا كَسِلَتْ أَوْ فَتَرَتْ أَمْسَكَتْ بِهِ، قَالَ:" حُلُّوهُ"، ثُمَّ قَالَ: " لِيُصَلِّ أَحَدُكُمْ نَشَاطَهُ، فَإِذَا كَسِلَ أَوْ فَتَرَ فَلْيَقْعُدْ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو وہاں دو ستونوں کے درمیان رسی لٹکی ہوئی تھی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”یہ کس کی ہے؟“ لوگوں نے بتایا کہ یہ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی ہے، وہ نماز ادا کرتی ہیں، جب وہ تھک جاتی ہیں تو اسے پکڑ لیتی ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے کھول دو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آدمی کو چاق و چوبند ہونے کی حالت میں نماز ادا کرنی چاہیے؛ اسے تھکاوٹ محسوس ہو یا طبیعت مائل نہ ہو تو پھر بیٹھ جانا چاہیے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2492]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1150، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 784،وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1180، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2492، 2493، 2587، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 6998، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1642، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1308، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1312، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1371، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4815، 4822، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12168» «رقم طبعة با وزير 2483»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1185): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما، يعقوب الدورقي: هو يعقوب بن إبراهيم بن كثير بن زيد بن أفلح العبدي مولاهم أبو يوسف الدورقي.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں