🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1006. باب النوافل - ذكر ما يستحب للمرء إذا أراد الخروج من بيته أن يودعه بركعتين
نفل نمازوں کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے مستحب ہے کہ جب وہ اپنے گھر سے نکلنا چاہے تو دو رکعتوں سے رخصت لے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2514
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحسَنِ بْنِ مُكْرَمٍ ، بِالْبَصْرَةِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَ: قُلْتُ لَهَا: بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ عَلَيْكِ، وَإِذَا خَرَجَ مِنْ عِنْدِكِ؟ قَالَتْ:" كَانَ يَبْدَأُ إِذَا دَخَلَ بِالسِّوَاكِ، وَإِذَا خَرَجَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ" .
مقدام بن شریح اپنے والد کے حوالے سے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں، (ان کے والد کہتے ہیں) میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے ہاں تشریف لاتے تھے، تو سب سے پہلے کیا کرتے تھے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں سے تشریف لے جاتے تھے، تو کیا کرتے تھے؟ تو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے بتایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں تشریف لاتے تھے، تو سب سے پہلے مسواک کرتے تھے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے جاتے تھے، تو دو نفل ادا کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2514]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 253، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 134، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1074، 2514، وأبو داود فى (سننه) برقم: 51، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 290، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 141، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24778» «رقم طبعة با وزير 2505»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف بذكر الصلاة - «الضعيفة» (6235)، والشطر الأول مضى (1071). تنبيه!! رقم (1071) = (1074) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف لضعف شريك- وهو ابن عبد الله بن أبي شريك النخعي الكوفي القاضي- فإنه سيِّيء الحفظ.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں