🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1238. فصل في صلاة السفر - ذكر خبر يضاد خبر عكرمة الذي ذكرناه في الظاهر
فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس خبر کا ذکر جو ظاہری طور پر ہمارے بیان کردہ عکرمہ کی خبر سے متعارض ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2751
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنْ قَصْرِ الصَّلاةِ، فَقَالَ:" سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ، فَصَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعْنَا"، فَسَأَلْتُهُ: هَلْ أَقَامَ؟ قَالَ:" نَعَمْ، أَقَمْنَا بِمَكَّةَ عَشْرًا" .
یحییٰ بن ابواسحاق بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے قصرِ نماز کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے بتایا: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ تک سفر کیا، تو ہمارے واپس آنے تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں دو رکعات پڑھاتے رہے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے ان سے دریافت کیا: کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں اقامت اختیار کی تھی؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! ہم نے مکہ میں دس دن قیام کیا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2751]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1081، 4297، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 693، وابن الجارود فى "المنتقى"، 248، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 956، 2996، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2746، 2751، 2754، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1233، والترمذي فى (جامعه) برقم: 548، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1077، وأحمد فى (مسنده) برقم: 13145» «رقم طبعة با وزير 2740»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1106): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں