🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

71. باب المريض وما يتعلق به - ذكر ما يعوذ المرء به نفسه عند علة تعتريه
مریض اور اس سے متعلق احکام - اس بات کا ذکر کہ آدمی اپنی بیماری کے وقت اپنے لیے کیا پناہ مانگتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2963
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اشْتَكَى، قَرَأَ عَلَى نَفْسِهِ بِالْمُعَوِّذَاتِ، وَيَنْفُثُ، فَلَمَّا اشْتَدَّ وَجَعُهُ كُنْتُ أَقْرَأُ عَلَيْهِ وَأَمْسَحُ عَنْهُ بِيَدِهِ رَجَاءَ بَرَكَتِهَا".
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہوتے تھے، تو «الْمُعَوِّذَاتِ» معوذات پڑھ کر اپنے اوپر دم کرتے تھے اور پھونک مارتے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تکلیف زیادہ ہو گئی، تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر پڑھ کر دم کرنا شروع کیا اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ مبارک کی برکت کی امید رکھتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دستِ مبارک ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر پھیرتی تھی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 2963]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4439، 5016، 5735، 5751، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2192، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2963، 6590، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7049، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3902، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3528، 3529، وأحمد فى (مسنده) برقم: 25367» «رقم طبعة با وزير 2952»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2775): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناد صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں