🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

174. فصل في الصلاة على الجنازة - ذكر ما يستحب للمرء أن يقرأ بفاتحة الكتاب عند الصلاة على الجنائز
فصل: جنازے کی نماز کا بیان - اس بات کا ذکر جو آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ جنازوں پر نماز پڑھتے وقت سورہ فاتحہ پڑھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3072
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: شَهِدْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قُلْتُ لَهُ: أَتَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ؟ قَالَ:" نَعَمْ يَا ابْنَ أَخِي، سُنَّةٌ وَحَقٌّ" .
طلحہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس موجود تھا، انہوں نے ایک نمازِ جنازہ ادا کرتے ہوئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی، جب وہ نماز پڑھ کر فارغ ہوئے تو میں نے ان سے دریافت کیا: کیا آپ نے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی ہے؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں! اے میرے بھتیجے! یہ سنت اور حق ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 3072]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1335، وابن الجارود فى "المنتقى"، 584، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3071، 3072، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1327، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3198، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1026، 1027، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1495، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7055، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1819» «رقم طبعة با وزير 3061»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں