🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

239. فصل في أحوال الميت في قبره - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن الإنسان إذا مات بلي منه كل شيء
قبر میں میت کے احوال کے بیان میں فصل - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ انسان جب مرتا ہے تو اس کا سب کچھ گل جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3139
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فِي الإِنْسَانِ عَظْمٌ لا تَأْكُلُهُ الأَرْضُ أَبَدًا، مِنْهُ يُرَكَّبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"، قَالُوا: وَأَيُّ عَظْمٍ هُوَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" عَجْبُ الذَّنَبِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”انسان کے جسم میں ایک ہڈی کا مخصوص حصہ ہے، جسے زمین کبھی نہیں کھاتی، اسی سے اسے قیامت کے دن زندہ کیا جائے گا۔“ لوگوں نے دریافت کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! وہ کون سی ہڈی ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ریڑھ کی ہڈی کا مخصوص مقام۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 3139]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4814، 4935، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2955، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3138، 3139، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2076، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4743، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4266، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8297» «رقم طبعة با وزير 3129»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق؛ إلا قوله «أبداً» - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں