🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

152. صدقة التطوع - ذكر الزجر عن إحصاء المرء صدقته إذا تصدق بها
نفلی صدقہ کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ آدمی اپنا صدقہ گنے جب وہ اسے دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3365
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ الْبَزَّارُ ، بِالْبَصْرَةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: جَاءَهَا سَائِلٌ، فَأَمَرَتْ لَهُ عَائِشَةُ بِشَيْءٍ، فَلَمَّا خَرَجَتِ الْخَادِمُ دَعَتْهَا، فَنَظَرَتْ إِلَيْهِ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا تُخْرِجِينَ شَيْئًا إِلا بِعِلْمِكِ"، قَالَتْ: إِنِّي لأَعْلَمُ، فَقَالَ لَهَا:" لا تُحْصِي فَيُحْصِيَ اللَّهُ عَلَيْكِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک مرتبہ ایک مانگنے والا ان کے ہاں آیا، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسے کچھ دینے کی ہدایت کی، جب خادمہ اسے لے کر باہر نکلی، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسے بلوایا، پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف دیکھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے علم کے ساتھ ہی چیز باہر نکالتی ہو (یعنی تم جو بھی خیرات کرتی ہو اسے پہلے دیکھتی ہو پھر کرتی ہو)۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی کہ میں پہلے جانتی ہوں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم شمار نہ کرو ورنہ اللہ تعالیٰ بھی گنتی کر کے تمہیں دے گا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3365]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3365، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2548، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2341، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1700، وأحمد فى (مسنده) برقم: 25056» «رقم طبعة با وزير 3354»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1491).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں