🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

31. باب رؤية الهلال - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر تفرد به سماك بن حرب وأن رفعه غير محفوظ فيما زعم
چاند دیکھنے کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ یہ خبر سماک بن حرب نے منفرد طور پر روایت کی اور اس کا رفع محفوظ نہیں، جیسا کہ دعویٰ کیا گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3447
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّمَرْقَنْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرُوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ ، عَنْ يَحِيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " تَرَاءَى النَّاسُ الْهِلالَ، فَرَأَيْتُهُ، فَأَخْبَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَامَ، وَأَمَرَ النَّاسَ بِصِيَامِهِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: لوگوں نے پہلی کا چاند دیکھنے کی کوشش کی، میں نے اسے دیکھ لیا، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بارے میں بتایا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3447]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3447، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1546، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2342، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1733، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8076، 8077، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2146، 2147، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 3877» «رقم طبعة با وزير 3438»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2028)، «الإرواء» (908).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں