🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

87. باب الإفطار وتعجيله - ذكر ما يستحب للصائم التعجيل للإفطار ضد قول من أمر بتأخيره
افطار کرنے اور جلدی افطار کرنے کا بیان - اس بات کا ذکر جو صائم کے لیے مستحب ہے کہ وہ افطار میں جلدی کرے، اس کے برخلاف جو اسے مؤخر کرنے کا حکم دیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3508
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الُوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الزُهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" قَالَ الْغَنِيُّ جَلَّ وَعَلا: أَحَبُّ عِبَادِي إِلَيَّ أَعْجَلُهُمْ فِطْرًا" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: غنی (یعنی اللہ تعالیٰ) فرماتا ہے: میرے بندوں میں میرے سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو جلدی افطاری کریں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3508]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3499»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - مكرر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں