🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

96. باب قضاء الصوم - ذكر الأمر بالقضاء لمن نوى صيام التطوع ثم أفطر
روزوں کی قضا کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ جو شخص نفلی روزہ رکھنے کی نیت کرے پھر افطار کرے اسے اس کی قضائی کرنی ہو گی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3517
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَمْلاهُ عَلَيْنَا، حَدَّثَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ يَحِيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أَصْبَحْتُ أَنَا وَحَفْصَةُ، صَائِمَتَيْنِ مُتَطَوِّعَتَيْنِ، فَأُهْدِيَ لَنَا طَعَامٌ، فَأَفْطَرْنَا، فَقَالَ َرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صُومَا مَكَانَهُ يَوْمًا آخَرَ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک مرتبہ میں نے اور حفصہ نے نفلی روزہ رکھا ہوا تھا۔ ہمیں تحفے کے طور پر کھانا بھیجا گیا، تو ہم نے روزہ ختم کر دیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اس کی جگہ کسی دوسرے دن روزہ رکھ لینا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3517]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3508»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الضعيفة» (5202).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں