🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

124. باب قبلة الصائم - ذكر خبر قد يوهم غير المتبحر في صناعة العلم أن تقبيل الصائم امرأته غير جائز
روزہ دار کی قبلہ کے حوالے سے بات - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ روزہ دار کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا جائز نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3546
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبَى زَائِدَةَ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الأَشْعَثِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لا يَلَمْسُ مِنْ وَجْهِي مِنْ شَيْءٍ وَأَنَا صَائِمَةٌ" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: جب میں نے روزہ رکھا ہوتا تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے چہرے کے کسی حصے کو چھوتے نہیں تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3546]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3538»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
منكر - «الضعيفة» (958)، «الإرواء» (4/ 84 - 85).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
سنده قوي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں