🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

170. فصل في صوم يوم الشك - ذكر البيان بأن من صام اليوم الذي يشك فيه أمن شعبان هو أم من رمضان كان آثما عاصيا إذا كان عالما بنهي المصطفى صلى الله عليه وسلم عنه
روزہ شک کے دن کے بیان میں فصل - اس بات کا بیان کہ جو شخص اس دن روزہ رکھے جس میں شک ہو کہ وہ شعبان کا ہے یا رمضان کا، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سے منع کرنے کے علم ہونے کے باوجود گناہگار اور نافرمان ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3595
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ السِّنْجِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ فَأُتِيَ بِشَاةٍ مَصْلِيَّةٍ، فَقَالَ:" كُلُوا"، فَتَنَحَّى بَعْضُ الْقَوْمِ، وَقَالَ: إِنِّي صَائِمٌ، فَقَالَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ : " مَنْ صَامَ الِيَوْمَ الَّذِي يَشُكُّ فِيهِ فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
صلہ بن زفر بیان کرتے ہیں: ہم لوگ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھے وہاں ایک بھنی ہوئی بکری لائی گئی، انہوں نے فرمایا: تم لوگ کھانا کھاؤ، تو ایک شخص پیچھے ہٹ گیا اس نے کہا: میں نے روزہ رکھا ہوا ہے، تو سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو شخص ایسے دن میں روزہ رکھے جس کے بارے میں اسے شک ہو، تو اس نے سیدنا ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3595]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3587»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - مضى (3577). تنبيه!! رقم (3577) = (3585) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں