🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

188. فصل في صوم يوم السبت - ذكر الزجر عن صوم يوم السبت مفردا
ہفتہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ ہفتہ کا روزہ تنہا رکھا جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3615
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ نُوحٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ الْمَازِنِيَّ صَاحِبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: تَرَوْنَ يَدِي هَذِهِ؟ بَايَعْتُ بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ: " لا تَصُومُوا يَوْمَ السَّبْتِ إِلا فِيمَا افْتُرِضَ عَلَيْكُمْ، وَلَوْ لَمْ يَجِدْ أَحَدُكُمْ إِلا لِحَاءَ شَجَرَةٍ فَلِيُفْطِرْ عَلَيْهِ" .
سیدنا عبداللہ بن بسر مازنی رضی اللہ عنہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں، وہ یہ فرماتے ہیں: تم نے میرے یہ ہاتھ دیکھے ہیں؟ میں نے ان کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ اقدس پر بیعت کی تھی، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: تم لوگ ہفتہ کے دن روزہ نہ رکھو، ماسوائے اس روزے کے جو تم پر فرض ہے اور اگر کسی شخص کو (ہفتے کے دن) چبانے کے لیے درخت کی جڑ ملتی ہے، تو وہ اس کے ذریعے ہی افطار کر لے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3615]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2163، 2164، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3615، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1597، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2772 وأبو داود فى (سننه) برقم: 2421، والترمذي فى (جامعه) برقم: 744، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1790، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1726، 1726 م، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8585، 8586، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17962» «رقم طبعة با وزير 3606»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2092)، «الإرواء» (960).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں