🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

223. باب صوم التطوع - ذكر تفضل الله بكتبة صائمي البيض لهم أجر صوم الدهر
نفلی روزوں کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ کا فضل ایام بیض کے روزہ داروں کے لیے پورے سال کے روزہ کا اجر لکھتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3651
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الُوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ ، سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ الْمِنْهَالِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُهُمْ بِصِيَامِ الْبِيضِ، وَيَقُولُ:" هِيَ صِيَامُ الدَّهْرِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: الْمِنْهَالُ هُوَ ابْنُ مِلْحَانَ الْقَيْسِيُّ، لَهُ صُحْبَةٌ، وَلَيْسَ فِي الصَّحَابَةِ مِنْهَالٌ غَيْرُهُ.
عبدالملک بن منہال اپنے والد رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روشن دنوں کے روزے رکھنے کا حکم دیتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے تھے: یہ ہمیشہ روزہ رکھنے کے مترادف ہے (یعنی پورا مہینہ روزہ رکھنے کے مترادف ہے)۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) منہال نامی راوی ملحان قیسی کے صاحب زادے ہیں، یہ صحابیِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں ان کے علاوہ اور کسی کا نام منہال نہیں ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3651]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3651، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2429، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2449، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1707، 1707 م، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8532، 8533، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17785» «رقم طبعة با وزير 3643»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2115/ 2).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں