🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

227. باب صوم التطوع - ذكر الأمر بصيام أيام البيض
نفلی روزوں کا بیان - ایام بیض کے روزہ کا حکم دینے کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3655
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، عَنْ يَحِيَى الْقَطَّانِ ، عَنْ فِطْرٍ ، عَنْ يَحِيَى بْنِ سَامٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ:" أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَوْمِ ثَلاثَ عَشْرَةَ، وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ، وَخَمْسَ عَشْرَةَ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: يَحِيَى هَذَا، يُقَالُ لَهُ: يَحِيَى بْنُ سَامٍ، وَيُقَالُ يَحِيَى بْنُ سَالِمِ، وَالصَّوَابُ سَامٍ.
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ کو روزہ رکھنے کا حکم دیتے تھے۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:): یحیی نامی راوی کا نام یحیی بن سام ہے اور ایک قول کے مطابق یحیی بن سالم ہے لیکن درست لفظ سام ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3655]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3647»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «صحيح أبي داود» (2115/ 2).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں