🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

113. باب دخول مكة - ذكر وصف الطواف بالبيت العتيق للمحرم
مکہ میں داخل ہونے کا بیان - محرم کے لیے بیت عتیق کے طواف کی صفت کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3810
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ :" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ مَكَّةَ رَمَلَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" فِيمَا وَصَفْنَاهُ.
امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے (والد امام محمد باقر رحمہ اللہ) کے حوالے سے سیدنا جابر رضی اللہ کا عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ تشریف لائے تو آپ نے (طواف کرتے ہوئے) رمل کیا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3810]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3799»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «حجة النبي» (ص 56).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں