🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

166. باب رمي جمرة العقبة - ذكر البيان بأن رمي الجمار من آثار إبراهيم الخليل صلوات الله عليه
جمرة عقبہ کو کنکریاں مارنے کا بیان - اس بات کا بیان کہ جمرات کی رمی ابراہیم خلیل صلی اللہ علیہ وسلم کے آثار میں سے ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3868
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الأُمَوِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " أَفَاضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ صَلَّى الظُّهْرَ، ثُمَّ رَجَعَ إِلَى مِنًى، فَأَقَامَ بِهَا أَيَّامَ التَّشْرِيقِ الثَّلاثَ، يَرْمِي الْجِمَارَ حَتَّى تَزَولَ الشَّمْسُ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ كُلَّ جَمْرَةٍ، وَيُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ تَكْبِيرَةً يَقِفُ عِنْدَ الأُولَى، وَعِنْدَ الْوُسْطَى بِبَطْنِ الْوَادِي، فَيُطِيلُ الْمَقَامَ، وَيَنْصَرِفُ إِذَا رَمَى الْكُبْرَى، وَلا يَقِفُ عِنْدَهَا، وَكَانَتِ الْجِمَارُ مِنْ آثَارِ إِبْرَاهِيمَ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِ" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد روانہ ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ واپس تشریف لے آئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایام تشریق وہاں گزارے، وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جمرات کو کنکریاں مارتے تھے، یہاں تک کہ جب سورج ڈھل جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر جمرہ کو سات کنکریاں مارتے اور ہر کنکری کے ہمراہ تکبیر کہتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہلے اور دوسرے جمرہ کے قریب وادی کے نشیبی حصے میں ٹھہرتے تھے اور طویل قیام کرتے تھے، اور جب بڑے جمرہ کو کنکریاں مار لیتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لے جاتے تھے، اس کے پاس ٹھہرتے نہیں تھے؛ یہ جمرات سیدنا ابراہیم علیہ السلام (کے واقعہ) کی نشانیاں ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3868]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 541، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2956، 2971، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3868، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1762، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1973، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9763، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2680، وأحمد فى (مسنده) برقم: 25231» «رقم طبعة با وزير 3857»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح إلا قوله: حين صلى الظهر؛ فإنه منكر - «صحيح أبي داود» (1722)، «الإرواء» (1082)، وقوله: «وكانت الجمار»: مدرج.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں