🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

169. باب رمي جمرة العقبة - ذكر وصف الحصى التي ترمى بها الجمار
جمرة عقبہ کو کنکریاں مارنے کا بیان - جمرات کی رمی کے لیے استعمال ہونے والے کنکریوں کی صفت کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3871
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حِبَّانُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَوْفٌ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْعَالِيَةِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ الْعَقَبَةِ وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَى رَاحِلَتِهِ:" هَاتِ الْقُطْ لِي"، فَلَقَطْتُ لَهُ حَصَيَاتٍ، وَهِيَ حَصَى الْخَذْفِ، فَلَمَّا وَضَعْتُهُنَّ فِي يَدِهِ، قَالَ:" نَعَمْ، بِأَمْثَالِ هَؤُلاءِ، بِأَمْثَالِ هَؤُلاءِ، وَإِيَّاكُمْ وَالْغُلُوَّ فِي الدِّينِ، فَإِنَّمَا أَهْلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمُ الْغُلُوُّ فِي الدِّينِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ عقبہ کی صبح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر وقوف کیے ہوئے تھے، آپ نے ارشاد فرمایا: آگے آؤ اور مجھے کنکریاں چن دو۔ میں نے آپ کو کنکریاں چن کر دیں جو اتنی چھوٹی تھیں جو چٹکی میں آ سکیں، جب میں نے انہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ اقدس پر رکھا، تو آپ نے فرمایا: جی ہاں! اسی طرح کی ہونی چاہیے، اسی طرح کی ہونی چاہیے۔ تم لوگ دین میں غلو کرنے سے بچو، کیونکہ تم سے پہلے کے لوگ دین میں غلو کرنے کی وجہ سے ہلاکت کا شکار ہوئے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3871]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 520، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2867، 2868، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3871، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1717، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3057، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3029، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9630، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1876» «رقم طبعة با وزير 3860»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1213).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں