🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

15. - ذكر الأمر بكتمان الخطبة واستعمال دعاء الاستخارة بعد الوضوء والصلاة والتحميد والتمجيد لله جل وعلا عندها
- ذکر اس حکم کا کہ منگنی کو پوشیدہ رکھا جائے اور وضو، نماز، اور اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کے بعد دعائے استخارہ پڑھا جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4040
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ ، أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ أَبِي الْوَلِيدِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَيُّوبَ بْنَ خَالِدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيَّ ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَبِي أَيُّوبَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " اكْتُمِ الْخِطْبَةَ، ثُمَّ تَوَضَّأْ فَأَحْسِنْ وضُوءَكَ، ثُمَّ صَلِّ مَا كَتَبَ اللَّهُ لَكَ، ثُمَّ احْمَدْ رَبَّكَ وَمَجِّدْهُ، ثُمَّ قُلْ: اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَقْدِرُ وَلا أَقْدِرُ، وَتَعْلَمُ وَلا أَعْلَمُ، وَأَنْتَ عَلامُ الْغُيُوبِ، فَإِنْ رَأَيْتَ فِيَ فُلانَةِ وَتُسَمِّيهَا بِاسْمِهَا خَيْرًا لِي فِي دِينِي، وَدُنْيَايَ، وَآخِرَتِي فَاقْدُرْهَا لِي، وَإِنْ كَانَ غَيْرُهَا خَيْرًا لِي مِنْهَا فِي دِينِي، وَدُنْيَايَ، وَآخِرَتِي فَاقْضِ لِي ذَلِكَ" .
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم نکاح کے پیغام کو ذہن میں رکھو پھر وضو کرتے ہوئے اچھی طرح وضو کرو پھر جو اللہ تعالیٰ نے تمہارے نصیب میں لکھا ہو اتنی نماز ادا کرو پھر تم اپنے پروردگار کی حمد بیان کرو اس کی بزرگی کا تذکرہ کرو پھر یہ دعا مانگو۔ اے اللہ! بے شک تو قدرت رکھتا ہے اور میں قدرت نہیں رکھتا تو علم رکھتا ہے اور میں علم نہیں رکھتا تو غیوب کا بہت زیادہ علم رکھتا ہے، اگر تو یہ جانتا ہے فلاں عورت (راوی کہتے ہیں: یہاں اس عورت کا نام لے) میرے لیے میرے دین میری دنیا اور میری آخرت کے اعتبار سے بہتر ہے، تو اسے میرا نصیب کر دے اور اگر اس کے علاوہ کوئی اور میرے دین میری دنیا اور میری آخرت کے حوالے سے میرے حق میں بہتر ہے، تو اس کو میرا نصیب کر دے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4040]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1220، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4040، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1185، 2713، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13949، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24083، 24084، والطبراني فى(الكبير) برقم: 3901» «رقم طبعة با وزير 4029»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الضعيفة» (2875).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں