🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

127. - باب معاشرة الزوجين - ذكر الأمر للمرأة بإجابة الزوج على أي حالة كانت إذا كانت طاهرة
میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ عورت کو حکم دیا گیا ہے کہ اگر وہ پاک ہو تو کسی بھی حالت میں شوہر کی طلب پر اس کی بات مان لے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4165
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُلازِمُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا دَعَا الرَّجُلُ زَوْجَتَهُ لِحَاجَتِهِ، فَلْتُجِبْهُ وَإِنْ كَانَتْ عَلَى التَّنُّورِ" .
قیس بن طلق بیان کرتے ہیں کہ میرے والد (رضی اللہ عنہ) نے مجھے یہ بات بتائی ہے، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جب کوئی مرد اپنی بیوی کو اپنی حاجت پوری کرنے کے لیے بلائے تو وہ عورت اس کی بات مان لے، اگرچہ وہ تندور پر موجود ہو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4165]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4165، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1160، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14827، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 17420، والطبراني فى(الكبير) برقم: 8240» «رقم طبعة با وزير 4153»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1202)، «التعليق الرغيب» (3/ 75). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں