🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8. باب إعتاق الشريك - ذكر الحكم فيمن أعتق نصيبه بين شركاء في مملوك لهم-
شریک کے آزاد کرنے کا بیان - جس نے مشترکہ غلام میں اپنا حصہ آزاد کیا اس کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4315
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " أَيُّمَا مَمْلُوكٍ كَانَ بَيْنَ شُرَكَاءَ، فَأَعْتَقَ أَحَدُهُمْ نَصِيبَهُ، فَإِِنَّهُ يُقَوَّمُ فِي مَالِ الَّذِي أَعْتَقَ قِيمَةَ عَدْلٍ، فَيُعْتَقُ إِِنْ بَلَغَ ذَلِكَ مَالُهُ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو بھی غلام لوگوں کی مشترکہ ملکیت ہو اور ان میں سے کوئی ایک اپنے حصے کو آزاد کر دے تو جس نے اس کے حصے کو آزاد کیا ہے اس کے مال میں سے اس غلام کی مناسب سی قیمت لگائی جائے گی اور پھر اس غلام کو مکمل آزاد کر دیا جائے گا اگر اس (آزاد کرنے والے) کے پاس اتنا مال موجود ہو (جو غلام کی قیمت جتنا ہو)۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ العِتْقِ/حدیث: 4315]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2491، 2503، 2521، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1501، وابن الجارود فى "المنتقى"، 1043، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4315، 4316، 4317، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4712، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3940، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1346، 1347، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2528، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 11636، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4218، وأحمد فى (مسنده) برقم: 404، والحميدي فى (مسنده) برقم: 686» «رقم طبعة با وزير 4299/م»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م. * قال الناشر: هذا الحديث -بتبويبه- ساقط من «الأصل»، واستفدناه من «طبعة المؤسسة». فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں