صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
8. ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر تفرد به قتادة-
- ذکر اس خبر کا جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ یہ خبر صرف قتادہ نے روایت کی
حدیث نمبر: 4335
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لأُمَّتِي عَمَّا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا، مَا لَمْ تَنْطِقْ أَوْ تَعْمَلْ بِهِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے میری امت کی ان چیزوں سے درگزر کیا ہے جو ان کے ذہن میں خیالات آتے ہیں جب تک وہ اس بارے میں بات نہیں کرتے یا ان پر عمل نہیں کرتے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَيْمَانِ/حدیث: 4335]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4320»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي