🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

38. ذكر الأمر بالاستعاذة بالله جل وعلا من الشيطان لمن حلف بغير الله تعالى-
- ذکر اس حکم کا کہ جو اللہ تعالیٰ کے علاوہ قسم کھائے وہ شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4365
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ إِِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبِي إِِسْحَاقَ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: حَلَفْتُ بِاللاتِ وَالْعُزَّى، فقال لِي أَصْحَابِي: لَقَدْ قُلْتَ هُجْرًا. فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: إِِنَّ الْعَهْدَ كَانَ حَدِيثًا، وَإِِنِّي حَلَفْتُ بِاللاتِ وَالْعُزَّى، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قُلْ: لا إِِلَهَ إِِلا اللَّهُ وَحْدَهُ ثَلاثًا، وَانْفُثْ عَنْ شِمَالِكَ ثَلاثًا، وَتَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ، وَلا تَعُدْ" .
مصعب بن سعد بن ابی وقاص اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے لات اور عزیٰ کی قسم اٹھائی تو میرے ساتھیوں نے مجھ سے کہا: تم نے بہت غلط بات کہی ہے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے عرض کی: زمانہ جاہلیت قریب ہی ہے میں نے (غلطی سے) لات اور عزیٰ کی قسم اٹھا لی ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے یہ فرمایا تم تین مرتبہ یہ پڑھو اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے وہ ہی ایک معبود ہے تم اپنے بائیں طرف تین مرتبہ تھوکو، پھونک مارو اور شیطان سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگو اور دوبارہ ایسا نہ کرنا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَيْمَانِ/حدیث: 4365]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4350»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں