🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

45. ذكر خبر أوهم عالما من الناس أن سعد بن إبراهيم لم يسمع هذا الخبر من أبيه-
- ذکر اس خبر کا جو بعض عالموں کو یہ وہم دلا سکتا ہے کہ سعد بن ابراہیم نے یہ خبر اپنے والد سے نہیں سنی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4372
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا حِلْفَ فِي الإِِسْلامِ، وَأَيُّمَا حِلْفٍ كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَإِِنَّ الإِِسْلامَ لَمْ يَزِدْهُ إِِلا شِدَّةً" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: سَمِعَ هَذَا الْخَبَرَ سَعْدُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جُبَيْرٍ ، وَسَمِعَهُ مِنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ. فَالإِِسْنَادَانِ مَحْفُوظَانِ.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: اسلام میں حلف کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور زمانہ جاہلیت میں جو حلف تھا اسلام نے اس کی شدت میں اضافہ ہی کیا ہے۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) یہ روایت سعد بن ابراہیم نے اپنے والد کے حوالے سے سیدنا جبیر رضی اللہ عنہ سے سنی ہے انہوں نے یہ روایت نافع بن جبیر کے حوالے سے ان کے والد سے سنی ہے تو اس کی دونوں سندیں محفوظ ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَيْمَانِ/حدیث: 4372]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4357»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں