🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

23. باب الزنى وحده - ذكر وصف زنى العين واللسان على ابن آدم-
زنا اور اس کی حد کا بیان - ذکر اس کیفیت کا کہ آنکھ اور زبان کا زنا ابن آدم پر کیسے ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4420
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ يَعْنِي عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، مَا رَأَيْتُ شَيْئًا أَشْبَهُ بِاللَّمَمِ مما قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كَتَبَ اللَّهُ عَلَى ابْنِ آدَمَ حَظَّهُ مِنَ الزِّنَى، أَدْرَكَ ذَلِكَ لا مَحَالَةَ: فَزِنَى الْعَيْنُ النَّظَرُ، وَزِنَى اللِّسَانِ النُّطْقُ، وَالنَّفْسُ تَتَمَنَّى ذَلِكَ وَتَشْتَهِي، وَيُصَدِّقُ ذَلِكَ الْفَرْجُ أَوْ يُكَذِّبُهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی جو گناہ کے ساتھ اس سے زیادہ مشابہت رکھتی ہو، جس کے بارے میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ بیان کیا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اللہ تعالیٰ نے ابنِ آدم کے نصیب میں زنا کا حصہ لکھ دیا ہے جس تک وہ لامحالہ پہنچے گا، تو آنکھ کا زنا دیکھنا ہے، زبان کا زنا بولنا ہے اور نفس خواہش اور آرزو کرتا ہے اور شرمگاہ اس کی تصدیق یا تردید کرتی ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحُدُودِ/حدیث: 4420]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6243، 6612، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2657، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 30، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4419، 4420، 4421، 4422، 4423، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3773، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11480، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2152، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13640، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7834» «رقم طبعة با وزير 4403»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1868)، «الإرواء» (6/ 198 / 1787): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں