🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

29. باب الزنى وحده - ذكر البيان بأن على البكر الزانية الجلد دون الرجم-
زنا اور اس کی حد کا بیان - کنواری زانیہ پر رجم کے بجائے کوڑے مارنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4427
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " خُذُوا عَنِّي، فَقَدْ جَعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلا الْبِكْرُ بِالْبِكْرِ، وَالثَّيِّبُ بِالثَّيِّبِ، الْبِكْرُ تُجْلَدُ وَتُنْفَى، وَالثَّيِّبُ تُجْلَدُ وَتُرْجَمُ" .
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: مجھ سے احکام حاصل کر لو، اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے حکم بیان کر دیا ہے؛ کنوارا کنواری کے ساتھ (زنا کا مرتکب ہو) اور شادی شدہ، شادی شدہ کے ساتھ (زنا کا مرتکب ہو) تو کنوارے کو کوڑے لگائے جائیں گے اور ایک سال کے لیے جلا وطن کیا جائے گا اور شادی شدہ کو کوڑے لگائے جائیں گے اور سنگسار کیا جائے گا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحُدُودِ/حدیث: 4427]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1690، وابن الجارود فى "المنتقى"، 874، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4425، 4426، 4427، 4443، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4415، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1434، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2550، 2606، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 594، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13472، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16155» «رقم طبعة با وزير 4410»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
عاصم بن أبي النجود صدوق له أوهام وحديثه في الصحيحين مقرون وباقي السند ثقات على شرط الصحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں