🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

51. باب حد الشرب - ذكر وصف العدة التي ضرب المصطفى صلى الله عليه وسلم في الخمر-
شراب نوشی کی حد کا بیان - اس تعداد کا بیان جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کے جرم میں کوڑوں کی صورت میں مقرر فرمائی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4450
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" أَتَى رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ شَرِبَ الْخَمْرَ، فَأَمَرَ بِهِ فَضُرِبَ بِنَعْلَيْنِ أَرْبَعِينَ" . ثُمَّ أُتِيَ أَبُو بَكْرٍ بِرَجُلٍ قَدْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَصَنَعَ بِهِ مِثْلَ ذَلِكَ، ثُمَّ أُتِيَ عُمَرُ بِرَجُلٍ قَدْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاسْتَشَارَ النَّاسَ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ: أَخَفَّ الْحُدُودِ ثَمَانِينَ. فَضَرَبَهُ عُمَرُ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ ثَمَانِينَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اس نے شراب پی تھی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے تحت اسے چالیس جوتے مارے گئے، پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں ایک شخص کو لایا گیا جس نے شراب پی تھی تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی اسے یہی سزا دی، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہد میں ایک شخص کو لایا گیا جس نے شراب پی تھی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں لوگوں سے مشورہ کیا تو سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سب سے ہلکی حد 80 کوڑے ہے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس شخص کو 80 کوڑے لگوائے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحُدُودِ/حدیث: 4450]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6773، 6773 م، 6776، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1706، وابن الجارود فى "المنتقى"، 895، 896، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4448، 4449، 4450، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 5254، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4479، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1443، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2570، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17601، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12322» «رقم طبعة با وزير 4433»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں