🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

223. باب فرض الجهاد - ذكر الإباحة للمسلم أن يهاجي المشركين إذ هو أحد الجهادين-
فرضِ جہاد کا بیان - مسلمانوں کے لیے مشرکین سے نبرد آزما ہونا جائز ہے کیونکہ یہ دونوں جہادوں میں سے ایک ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4707
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا تَرَى فِي الشِّعْرِ؟ قَالَ:" إِنَّ الْمُؤْمِنَ يُجَاهِدُ بِسَيْفِهِ، وَلِسَانِهِ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَكَأَنَّمَا تَنْضَحُونَهُمْ بِالنَّبْلِ" .
عبدالرحمن بن کعب بن مالک اپنے والد (سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! شعر کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مومن اپنی تلوار اور اپنی زبان کے ہمراہ جہاد کرتا ہے، اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں میری جان ہے! (مشرکین کے خلاف شعر کہہ کر) گویا کہ تم انہیں نیزے مارتے ہو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4707]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4707، 5786، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 21170، 21172، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16026» «رقم طبعة با وزير 4687»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1631). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں