🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

236. باب الخروج وكيفية الجهاد - ذكر إباحة استعارة الإمام السلاح من بعض رعيته إذا أراد قتال أعداء الله الكفرة-
خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - امام کے لیے جائز ہے کہ وہ بعض رعایا سے جنگ کے لیے اسلحہ استعارہ لے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4720
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ الْعَسْكَرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلالٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَتَتْكَ رُسُلِي فَأَعْطِهِمْ أَوِ ادْفَعْ إِلَيْهِمْ ثَلاثِينَ بَعِيرًا، أَوْ ثَلاثِينَ دِرْعًا، قَالَ: قُلْتُ: الْعَارِيَةُ مُؤَدَّاةٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: نَعَمْ" .
صفوان بن یعلی بن امیہ اپنے والد (یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”جب میرا پیغام رساں تمہارے پاس آئے تو تم اسے تیس اونٹ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) تیس زرہیں ادا کر دینا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) اس کے حوالے کر دینا۔“ تو میں نے دریافت کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا یہ عارضی طور پر ہیں، جنہیں ادا کر دیا جائے گا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4720]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4720، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 5744، 5745، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3566، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2953، 2954، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18233» «رقم طبعة با وزير 4700»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (630)، «البيوع». فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں